←
اعوان131,903 posts
اعوان avatar

اعوان

@_Awan6

غلامان #خاتم_الرسلﷺ ہیڈ ٹیم #سرمایہ_زیست قرآن سنت اور صحابہ کرام کے اعمال ہی ہدایت ہیں

◷ Joined September 2020▧ 1,786 Photos and videos
اعوان avatar
اعوان@_Awan6·Jun 30

#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم صحابہ نے سوال کیا ہمیں سلام کا تو علم ہے ہم آپ ﷺ پر درود کیسے پڑھیں آپ ﷺ نے حکم فرمایا پڑھو اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست ZA

Post attachment
🧸🎓 avatar
⟳ اعوان retweeted
🧸🎓@M_Sial6·6h

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 آئیے! ہماری ٹیم #خاتم_الرسلﷺ کا حصہ بنیں۔ ہمارا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں دینِ اسلام کی تعلیمات کو عام کرنا، ذکرِ الٰہی، درود و سلام اور نیکی کے پیغام کو فروغ دینا ہے۔ آپ سب کو دعوت ہے کہ اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں اور دین کی ترویج میں اپنا کردار ادا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہماری اس کوشش کو قبول فرمائے اور ہم سب کو دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 👑 ٹیم ہیڈز: @M_Sial6 | @Ms_1222

Post attachment
Amna avatar
⟳ اعوان retweeted
Amna@Amna_Naeemxxx·9h

آپﷺکی نسبت نے سنوارا ہے میرا اندازِ زندگی میں اگر آپ ﷺکی نہ ہوتی تو خوارِ دُنیا ہوتی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍 #خاتم_الرسلﷺ

Post attachment
اعوان avatar
اعوان@_Awan6·8h

According to the weekly evaluation of Team Ghulaman #خاتم_الرسلﷺ The following are the top ten members recognized for their remarkable commitment to the group and their dedication to the cause of the Quran and Islam. 👇

Post attachmentPost attachment
سحر ملک 🎀 avatar
⟳ اعوان retweeted
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·9h

HEARTIEST CONGRATULATIONS TO OUR TEAM HEAD! A huge congratulations to Haseeb Chaudhary (@ms_1222) on achieving the 1st Position! This remarkable achievement is a reflection of your dedication, outstanding leadership, tireless efforts, and unwavering commitment to the team. Your hard work, guidance, and consistency inspire the entire team to strive for excellence. You truly deserve this recognition. On behalf of Group 2 Admins and the entire team, we extend our warmest congratulations and heartfelt appreciation. May Allah bless you with even greater success, honour, and countless achievements in the future. Ameen! Proud of you, Haseeb Chaudhary! With respect and best wishes, Group 2 Admins & The Entire Team❤️

Post attachment
Huda avatar
⟳ اعوان retweeted
Huda@Hudaa_1122·Nov 17

﷽ #درودوسلام_کی_فضیلت #سرمایہ_زیست السلام علیکم ورحمتہ اللہ حمد و درود کے بعد مانگی گئی دعا قبول ہوتی ہے۔ پڑھیں الحمدللہ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد @Hudaa_1122

Post attachment
Rania avatar
⟳ اعوان retweeted
Rania@RR_741·Nov 17

«اللهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي كُلَّهُ دِقَّهُ، وَجِلَّهُ، وَأَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِيَتَهُ وَسِرَّهُ». رسول اللہ ﷺ سجدے میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے اے اللہ! میرے تمام چھوٹے اور بڑے، اگلے اور پچھلے، علانیہ اور پوشیدہ گناہ معاف فرما دے #سرمایہ_زیست

chaudhary avatar
⟳ اعوان retweeted
chaudhary@chaudharysa21·Nov 17

﷽ #درودوسلام_کی_فضیلت #سرمایہ_زیست السلام علیکم ورحمتہ اللہ حمد و درود کے بعد مانگی گئی دعا قبول ہوتی ہے۔ پڑھیں الحمدللہ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #القرآن_ترجمہ_وتشریح سورۃ النحل ایت 5 تا 7 بقیہ تشریح جانور تمہارے بھاری بھاری بوجھ ایک شہر سے دوسرے شہر تک اپنی کمر پر لاد کر لے جاتے ہیں کہ تمہارا وہاں پہنچنا بغیر آدھی جان کئے مشکل تھا ۔ حج و عمرہ کے ، جہاد کے ، تجارت کے اور ایسے ہی اور سفر انہیں پر ہوتے تھے۔ تمہیں لے جاتے ہیں تمہارے بوجھ ڈھوتے ہیں ۔ اپنی یہ نعمتیں جتا کراللہ وحدہ لاشریک فرماتے ہیں کہ تمہارا وہ رب جس کے تم مطیع ہووہ تم پر بہت ہی شفقت و رحمت والا ہے۔ جیسے سورہ یاسین میں فرمایا کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم نے ان کیلئے اپنے ہاتھوں چوپائے بنائے اور انہیں انکا مالک بنا دیا اور انہیں ان کا مطیع بنا دیا کہ بعض کو کھائیں بعض پر سوار ہوں۔گو کہ دور حاضر میں سفر کرنے کے دوسرے ذرائع بنا لیے گئے ہیں۔ لیکن وہ سب بھی اللہ کی پیدا کردہ اشیاء سے ہی بنائے گئے ہیں اس لیے ان ذرائع کو مہیا کرنے والے بھی اللہ وحدہ لاشریک ہی ہیں۔ @chaudharysa21

Post attachment
chaudhary avatar
⟳ اعوان retweeted
chaudhary@chaudharysa21·Nov 17

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ”میں نے اپنے صالح اور نیک بندوں کے لیے وہ چیزیں تیار کر رکھی ہیں جنہیں کسی آنکھ نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے گمان و خیال میں وہ آئی ہیں۔“ البخاری 4779 پھر فرمایا کہ اللہ تعالی نے یہ نعمتیں ذخیرہ کی ہیں اور یہ ان کے علاوہ ہیں جن پر تمہیں اطلاع دی گئی ہے، پھر سورۃ السجدہ کی آیت 17 کی تلاوت فرمائی۔ "کوئی نفس نہیں جانتا جو کچھ ہم نے ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک ان کے لئے پوشیدہ کر رکھی ہے ،ان اعمال کا بدلا دینے کے لیے جو کچھ وہ دنیا میں کیا کرتے تھے۔ البخاری 4780 @chaudharysa21

Post attachment
عالی جاہ avatar
⟳ اعوان retweeted
عالی جاہ@Saud0321·Nov 17

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ النحل تشریح گو کہ دور حاضر میں سفر کرنے کے دوسرے ذرائع بنا لیے گئے ہیں۔ لیکن وہ سب بھی اللہ کی پیدا کردہ اشیاء سے ہی بنائے گئے ہیں اس لیے ان ذرائع کو مہیا کرنے والے بھی اللہ وحدہ لاشریک ہی ہیں۔ 4 @

عالی جاہ avatar
⟳ اعوان retweeted
عالی جاہ@Saud0321·Nov 17

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ النحل تشریح جیسے سورہ یاسین میں فرمایا کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم نے ان کیلئے اپنے ہاتھوں چوپائے بنائے اور انہیں انکا مالک بنا دیا اور انہیں ان کا مطیع بنا دیا کہ بعض کو کھائیں بعض پر سوار ہوں۔ 3 @

عالی جاہ avatar
⟳ اعوان retweeted
عالی جاہ@Saud0321·Nov 17

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ النحل تشریح تمہیں لے جاتے ہیں تمہارے بوجھ ڈھوتے ہیں ۔ اپنی یہ نعمتیں جتا کراللہ وحدہ لاشریک فرماتے ہیں کہ تمہارا وہ رب جس کے تم مطیع ہووہ تم پر بہت ہی شفقت و رحمت والا ہے۔ 2 @

عالی جاہ avatar
⟳ اعوان retweeted
عالی جاہ@Saud0321·Nov 17

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ النحل ایت 5 تا 7 بقیہ تشریح جانور تمہارے بھاری بھاری بوجھ ایک شہر سے دوسرے شہر تک اپنی کمر پر لاد کر لے جاتے ہیں کہ تمہارا وہاں پہنچنا بغیر آدھی جان کئے مشکل تھا ۔ حج و عمرہ کے ، جہاد کے ، تجارت کے اور ایسے ہی اور سفر انہیں پر ہوتے تھے۔ 1 @

عالی جاہ avatar
⟳ اعوان retweeted
عالی جاہ@Saud0321·Nov 17

﷽ #درودوسلام_کی_فضیلت #سرمایہ_زیست السلام علیکم ورحمتہ اللہ حمد و درود کے بعد مانگی گئی دعا قبول ہوتی ہے۔ پڑھیں الحمدللہ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد

Post attachment