←
ezzaali shahzadi5,025 posts
ezzaali shahzadi avatar

ezzaali shahzadi

@ezzaali91
◷ Joined May 2022▧ 289 Photos and videos
Tabi ALPHA 🎭 Proud Mother 🎭 avatar
⟳ ezzaali shahzadi retweeted
Tabi ALPHA 🎭 Proud Mother 🎭@TabiLahore·Nov 16

‼️‼️رہنمائی فرمائیں ‼️‼️ اللہ تعالٰی نے ایک جیسا کیوں نہیں بانٹا رزق؟؟؟ میں اکثر اس تفری پر جھنجھلا جاتی ہوں غریب کا بچہ بھوک سے بلکتے دیکھ کر کوئی غلط مطلب مت لیں میرا سوال ہے اپنی اپنی رائے دیجئے پلیز 🙌🙏 #قومی_زبان

Post attachment
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 avatar
⟳ ezzaali shahzadi retweeted
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤@Bee_Classy4·Nov 15

سارا دن محنت کر کے شکار کرنے کے بعد رات کے کھانے پر ساگ پکا ہوا ہو اور بیگم سے شکایت کرنے کا آپشن بھی آف ہو تو گِلہ تو بنتا ہے ناں ۔۔۔۔ 😬🤐😖😖🏃🏃🏃🏃🏃

0:33
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 avatar
⟳ ezzaali shahzadi retweeted
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤@Bee_Classy4·Nov 13

ﺍسَــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ جمـــF̺͆r̺͆i̺͆d̺͆a̺͆y̺͆ــعہ مبـــB̺͆l̺͆e̺͆s̺͆s̺͆e̺͆d̺͆ــارک ہمارے تعلقات موبائل نمبرز اور انٹرنیٹ کے محتاج رہ گئے ہیں۔ جس دن یہ آف ہوئے ہم ایکدوسروں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کھو دیں گے 🥹😏 @Bee_Classy4

Post attachment
Dr.Rabbia Khan avatar
⟳ ezzaali shahzadi retweeted
Dr.Rabbia Khan@Rabbia223344·Nov 12

🚨🚨کیا آپکو بھی میری طرح پہلی بار دیکھنے کے بعد ایسا لگا کہ یہ سوڈانی مخلوق ہیں ؟ جی نہیں یہ ہمارے پیارے مظلوم سندھی عوام ہے جنکو بھٹو زندہ ہے مراد علی شا بلاول زرداری نے دسویں صدی کی ننگی بھوکی مخلوق بنا کر رکھا ہوا ہے افسوس صدا افسوس 🤨💯🤲

0:55
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 avatar
⟳ ezzaali shahzadi retweeted
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤@Bee_Classy4·Nov 12

جن گھروں میں اللّٰہ پاک کے احکامات کی پابندی اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل ہوتا ہے وہ گھر کبھی شیطانوں کے حملوں کی زد میں نہیں آتے۔ وہاں ہمیشہ محبتیں/رحمتیں/برکتیں اور خوشیاں راج کرتی ہیں۔ اللّٰہ پاک ہمیں ہدایت دے اور سب گھروں/گھر والوں/والیوں کو آباد رکھے۔

Post attachment
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 avatar
⟳ ezzaali shahzadi retweeted
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤@Bee_Classy4·Nov 12

شادی ہو جانے کے بعد عورت کا سب سے زیادہ محفوظ اور مضبوط آشیانہ اس کے شوہر کا گھر ہوتا ہے، جو عورتیں ناسمجھی/غلط فہمیوں کی وجہ سے اپنے آشیانے سے نکل جاتی ہیں، یہ ظالم معاشرہ انہیں جینے نہیں دیتا۔ اللّٰہ پاک سب بہنوں/بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے اور گھرانوں کو سکون/محبت کا گہوارہ بنائے۔

0:31
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 avatar
⟳ ezzaali shahzadi retweeted
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤@Bee_Classy4·Nov 12

#اسلام_علیکم #صبح_بخیر قیامت کے دن جب مجھ سے اللّٰه تعالیٰ پوچھے کا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو میری پوسٹ پڑھنے والو گواہ رہنا میں تمھیں اللّٰه تعالیٰ سے ڈرنے، نماز قائم کرنے اور نیکی کرنے کی دعوت دیتی ہوں۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً ✨ @Bee_Classy4 @Bee_Classy5

Post attachment
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 avatar
⟳ ezzaali shahzadi retweeted
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤@Bee_Classy4·Nov 11

لڑکیوں کے بارے میں تو لکھا جاسکتا ہے ۔۔۔ "یہ آنکھیں، یہ پلکیں، یہ کاجل، یہ آنچل قیامت قیامت قیامت قیامت اب لڑکی بیچاری لکھے تو کیا لکھے ۔۔۔۔ ؟ 🙄 یہ مونچھیں یہ توند یہ گنجا پن بھیانک بھیانک بھیانک بھیانک 🤣🙏 @ezzaali91 @raqi_hn @TabiLahore @Bee_Classy4

0:15
Tabi ALPHA 🎭 Proud Mother 🎭 avatar
⟳ ezzaali shahzadi retweeted
Tabi ALPHA 🎭 Proud Mother 🎭@TabiLahore·Nov 11

میں دنیا کی خوش قسمت ترین انسان ہوں ماں باپ ساس سسر ہسبینڈ بچے سب کیلئے میں بہت اہم ہوں میں نے یہ تمام خوشیاں خود اپنے اعمال سے خریدی ہیں الحمدللہ زندگی گلزار ہے الحمدللہ 🤲🫶❣️ #متاعِ_دل

Post attachment
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 avatar
⟳ ezzaali shahzadi retweeted
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤@Bee_Classy4·Nov 11

ﺍسَـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبـــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر💫 اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَ اِلَیْهِ النُّشُوْرُ 🙏 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵 @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4

Post attachment
RAShahzaddk avatar
⟳ ezzaali shahzadi retweeted
RAShahzaddk@RShahzaddk·Nov 10

🚨🚨خدانخواستہ جب یہ خاتون جان سے چلی گئی تب ایکشن لیں گے ؟ اس بہن کی مدد کے لئے یہ ہر طرف پھیلا دیں ؟ @MaryamNSharif ثانیہ بی بی جو ایک اکیلی خاتون ہے سکول ٹیچر ہے اسے تفسیر عباس نامی غنڈا پلاٹ پر قبضے کے بعد جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا آپ خود اس ویڈیو میں وہ وائس نوٹ سن لیں مگر گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا ہے اس سے زبردستی ایک کاغذ پر دستخط کروانے کی کوشش کی کہ کیس حل ہو گیا ہے میں نے ان کو وکیل کا بندوبست بھی کر دیا یہ دونوں تھانے پیش ہوئے اے ایس آئئ سید دانیال کاظمی نے صاف انکار کر دیا الٹا ان کو دھمکیاں بھی دی یہ دانیال کاظمی چار سال سے اس تھانے میں اس مجرم سے فیملی ٹرم چار کیس درج مگر یہ اسے نہی پکڑ رہا کیس درج نہی کر رہا راجہ پرویز اشرف کو کسی اور طرح نواز دیں مگر اس کرپٹ افسر کو بدلی کریں یہ پنجاب کا کیسا نظام کہ ایک خاتون کو مقدمہ درج کرنے کے لئے بھی سوشل میڈیا پر چار پانچ دن سے مہم چلانی پڑ رہی ہے اس دوران اسے کچھ ہو گیا تو کون ذمہ دار ہو گا ؟ پولیس یہاں سوشل میڈیا پر کہتی ایکشن لے لیا مگر اصل میں کوئی ایکشن نہی ہو رہا ہے

2:10

🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے ) گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟ آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں

1:12