←
بـٌـٌٌـٌٌٌـٌٌـٌنـِِـِـتـٌـٌٌـ۔76,119 posts
بـٌـٌٌـٌٌٌـٌٌـٌنـِِـِـتـٌـٌٌـ۔ avatar

بـٌـٌٌـٌٌٌـٌٌـٌنـِِـِـتـٌـٌٌـ۔

@bnte_

#A_P_G Special promotion Group ☄️☄️☄️☄️we promote you✍️ follow + Retweets + like + mention @bnte_💯 FOLLOW BACK👈🏻 ریپوسٹ کریں اور اگلی لسٹ میں شامل ہوجائیں

◷ Joined January 2023▧ 178 Photos and videos
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 avatar
⟳ بـٌـٌٌـٌٌٌـٌٌـٌنـِِـِـتـٌـٌٌـ۔ retweeted
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊@_1gul·Jul 13

اردلی چاچو بوٹ پالشئے کی بتھیجی اور نا اہل باپ کی نالائق بیٹی تو بوٹ چا ٹنے کی خوصوصیت سے مالا مال ہے،

Post attachment
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 avatar
⟳ بـٌـٌٌـٌٌٌـٌٌـٌنـِِـِـتـٌـٌٌـ۔ retweeted
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊@_1gul·Jul 13

جس دن سے نئی حکومت قائم ہوئی اسٹاک Exchange بھی اوپر گئی ڈالرکا ریٹ بھی نیچے آیا سابق ڈی جی آئی ایس پی ار قوم کہتی ہیں جس دن سے اپ ایماندار وزیر اعظم کو کو نکالا اس دن کے بعد قوم نے اچھی خبر کا منہ نہیں دیکھا۔آپ نے گند کو سروں پر لاد کیا ہےجسکی ساری قوم ابتک خمیازہ بھگت رہی ہیں

Post attachment
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 avatar
⟳ بـٌـٌٌـٌٌٌـٌٌـٌنـِِـِـتـٌـٌٌـ۔ retweeted
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊@_1gul·Jul 13

ایک خوبصورت اور معلوماتی ڈاکومنٹری قدرتی خوبصورتی تاریخی ورثہ ثقافتی روایات صنعتی ترقی کو اجاگر کیا گیا ہے۔

5:00
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 avatar
⟳ بـٌـٌٌـٌٌٌـٌٌـٌنـِِـِـتـٌـٌٌـ۔ retweeted
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊@_1gul·Jul 13

الصَّابِرِينَ وَالصَّادِقِينَ وَالْقَانِتِينَ وَالْمُنفِقِينَ وَالْمُسْتَغْفِرِينَ بِالْأَسْحَارِ "القرآن یہ لوگ صبر کرنےوالے ہیں اور قول و عمل میں سچائی والے ہیں اور ادب واطاعت میں جھکنے والے ہیں اور اﷲ کی راہ میں خرچ کرنے والے ہیں اور رات کے پچھلے پہر اٹھ کراﷲ سے معافی مانگنے والے ہیں،

Post attachment
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 avatar
⟳ بـٌـٌٌـٌٌٌـٌٌـٌنـِِـِـتـٌـٌٌـ۔ retweeted
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊@_1gul·Jul 13

اسطرح کہنے کا تعلق ہوتا ہے غیرت سے اور غیرت انسان میں مر جائے تو پھر لحاظ شرم کچھ بھی باقی نہیں رہتا پھر انسان بے شرمی کی ہر حد پار کر دیتا ہے ۔

Post attachment
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 avatar
⟳ بـٌـٌٌـٌٌٌـٌٌـٌنـِِـِـتـٌـٌٌـ۔ retweeted
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊@_1gul·Jul 12

اَلْخَبِيْثٰتُ لِلْخَبِيْثِيْنَ وَالْخَبِيْثُوْنَ لِلْخَبِيْثٰتِ ۚ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبِيْنَ وَالطَّيِّبُوْنَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ اُولٰۗىِٕكَ مُبَرَّءُوْنَ مِمَّا يَقُوْلُوْنَ ۭلَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّرِزْقٌ كَرِيْمٌ" ترجمہ:گندی عورتیں گندے لوگوں کے لائق ہوتی ہیں اور گندے مرد گندی عورتوں کے لائق ہوتے ہیں اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لائق ہوتی ہیں اور پاک مرد پاک عورتوں کے لائق ہوتے ہیں یہ اس بات سے پاک ہیں جو یہ (منافق) بکتے پھرتے ہیں ان کے لیے آخرت میں مغفرت اور عزت کی روزی یعنی جنت ہے۔" القران

Post attachment
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 avatar
⟳ بـٌـٌٌـٌٌٌـٌٌـٌنـِِـِـتـٌـٌٌـ۔ retweeted
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊@_1gul·Jul 12

ظالم حکمرانوں کی بہت ہی ظالمانہ پالیسیاں مسلسل غریب کے زخموں پر نمک چھڑاک رہے ہیں کھلے عام ڈکیتی اور لوٹ مار اپنے عیاشیوں کیلئے 200یونٹ3083اور201یونٹ:8154اضافی یونٹ؛5071۔یہ ریٹ اگلے6ماہ تک مسلسل بھرناہوگا آپ اپنی خوشی اور غم کے موقع پر بھی فالتو لائٹس نہیں جلا سکتے۔

Post attachment
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 avatar
⟳ بـٌـٌٌـٌٌٌـٌٌـٌنـِِـِـتـٌـٌٌـ۔ retweeted
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊@_1gul·Jul 11

یہ ہیں وہ شخصیات جن کی نہ لندن میں جائیدادیں ہیں نہ بلجئیم میں رقبے نہ دبئی میں پلازے نہ اسٹریلیا میں جزیرے ہیں

Post attachment
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 avatar
⟳ بـٌـٌٌـٌٌٌـٌٌـٌنـِِـِـتـٌـٌٌـ۔ retweeted
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊@_1gul·Jul 11

اس عزم سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے طلوع جو سحر ہوگی وہ سحر ہماری ہوگی۔۔ انشاءاللہ

Post attachment